انتقال پر ملال

جملہ معزز وکلاء صاحبان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ناصر خان صافی اور یاسر خان صافی کے والد صاحب بقضائے الہی وفات پاچکے ہیں، نماز جنازہ آج بروز بدھ بمورخہ 3اپریل بوقت 5:30بجے عصر بمقام میاں مرید بابا جناز گاہ چارسدہ روڈ بلمقابل ملٹری فارم لنڈے سڑک پشاور میں ادا کیا جائیگا۔ رابطہ نمبرات: […]