پریس ریلیز

پشاور بار ایسوسی ایشن وزیر ستان کےسیشن جج شاکر اللہ مروت کو اسلحے کی نوک پر اغواء کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے پُرزور مطالبہ کرتی ہے کہ سیشن جج صاحب کو جلد از جلد بازیاب کریں اور واقعے میں ملوث افراد کو گرفتار کرکے قانون […]