انتقال پُر ملال

ارباب محمد آصف ایڈوکیٹ اور ارباب محمد کاشف ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے والد اور ارباب سلمان ایڈوکیٹ کے نانا ارباب محمد یوسف بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں مرحوم کا نماز جنازہ کل مورخہ 2مئی بروز جمعرات بوقت 11بجے کوٹلہ محسن خان قلعہ ارباب شیر علی خان میں ادا کی جاے گی۔