انتقال پُر ملال

ملک شاہد جمیل ایڈوکیٹ کی بہن بقضائے الہی وفات پاچکی ہیں، مرحومہ کی نماز جنازہ آج بمورخہ 12جون2024بروز بدھ بوقت 6بجے شام ، بمقام ملنگ پورہ ،معاذ خان مسجد، شاہ فیصل کالونی،کوٹلہ محسن خان روڈ میں ادا کی جائیگی۔ رابطہ نمبر: 03452808080