نوٹس/اطلاع

تمام معزز وکلاء صاحبان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز جمعرات شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی پیر محمد اسلم PBA مسجد نزد نیو بار روم میں بعد از نماز ظہر “ختم نبوت” اور “سکون دل کی تلاش” پر خطاب فرمائیں گے آپ سب سے شرکت کی استدعاء ہے۔

منجانب

کابینہ پشاور بار ایسوسی ایشن