خیبرپختونخوا بار کونسل میں نمایندہ وفد کا اجلاس

السلام علیکم معزز وکلاء صاحبان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بمورخہ 15.1.2020 کو خیبرپختونخوا بار کونسل میں نمایندہ وفد کا اجلاس ہو گا. جس میں پورے صوبے بار ایسوسی ایشن کے صدرو اور جنرل سیکرٹری شرکت کریں گے کل پورے صوبہ میں ہرٹال جاری رہے گی. کوئی بھی وکیل عدالتوں میں پیش نہیں ہونگے.
واحد خان خلیل ایڈوکیٹ
پریس سیکرٹری پی بی اے