سی پی سی ترمیمی ایکٹ 2019

پریس ریلیز۔
ہم صوبائی حکومت کے انتہائی مشکور ھیں۔ کہ انہوں نے سی پی سی ترمیمی ایکٹ 2019 پر عملدرامد تین ماہ کیلیے رکوا دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ہمارا دوسرا مطالبہ CNSA کے حوالے سے بھی تھا۔ جس پر ابھی تک کوئی پیش رفت نہ ہو سکی۔ موجودہ حالات کی بابت تفصیلی بات چیت کیلیے بارکونسل کا ہنگامی اجلاس کل دن12 بجے بلایا گیا ہے۔ اس دوران تمام بار اسوسی ایشنز کے صدور کو بھی بزریعہ ٹیلفون اگاہ کیا جائے گا۔ اجلاس کے بعد وکلاء ہڑتال سے متعلق فیصیلہ کا اعلان کیا جائے گا۔ تاحال ہڑتال جاری ہے۔
خیبر پختونخوا بار کونسل۔
واحد خان خلیل ایڈوکیٹ
پریس سیکرٹری پی بی اے