وکلاء ہڑتال کو مشروط طور پر آیک ماہ کے لئے مؤخر

خیبر پختونخواہ بار کونسل کے معزز ممبران کا اجلاس اج بار کونسل میں منعقد ھوا، جس میں صوبہ بھر کے بار ایسوسی ایشنز کی رائے کی روشنی میں فیصلہ کیا گیا اور وکلاء ہڑتال کو مشروط طور پر آیک ماہ کے لئے مؤخر کر دیا گیا، جبکہ ہفتہ بھر میں ایک دن ( بروز منگل) انسداد منشیات ایکٹ میں ترامیم تک ہڑتال جاری رکھنے کا فیصلہ ھوا، اور اگر حکومت نے ایک مہینے میں انسداد منشیات ایکٹ میں ترامیم کو واپس نہیں لیا، تو اسکے بعد وکلاء نمائندگان کا جنرل باڈی میٹنگ بلایا جائے گا اور اس میں مستقبل کا فیصلہ ھوگا۔

لہذا کل سے وکلاء عدالتوں میں معمول کے مطابق مقدمات کی پیروی کرینگے۔
واحد خان خلیل ایڈوکیٹ
پریس سیکرٹری پی بی اے