Strike continue till 14/11/2020

جملہ معزز وکلاء صاحبان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ خیبر پختونخواہ بار کونسل کی کال پر11/11/2020 تا 14/11/2020 پشاور بار ایسوسی ایشن نے عدالتوں سے مکمل بائیکا ٹ کا اعلان کیا گیا ہے کوئی بھی وکیل عدالت میں پیش نہ ہو گا۔