Sports galla 2020

پشاور لائرز یونٹی فنگامہ

کرکٹ، ٹگ آف وار، شوٹنگ، بیڈمنٹن، سنوکر، ٹیبل ٹینس، 100 میٹر دوڑ، پُش اپس، پاور لیفٹینگ اور کبڈی کے فارمز جاری کر دیئے گئے ہیں جو کہ پشاور بار ایسوسی ایشن کے اکاؤنٹ آفس سے حاصل کئے جا سکتے ہیں یاد رہے کہ تمام فارمز کی واپس جمع کرانے کی آخری تاریخ 10/12/2020 ہے۔

منجانب صدر پشاور بار ایسوسی ایشن