جملہ معزز اراکین بار کو مطلع کیا جاتا ہے کہ خیبر پختونخواہ بار کونسل کی کال پر کل بروز ہفتہ بتاریخ 20جولائی2024 کو پشاور بار ایسوسی ایشن نے عدالتوں سے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے، کوئی بھی وکیل صاحب/صاحبہ عدالتوں میں پیش نہ ہونگے۔ تمام وکلاء صاحبان سے تعاون کی استدعا ہے۔
افضل خان بابا خیل
پریس سیکرٹری
پشاور بارایسوسی ایشن
