پریس ریلیز

مورخہ 4 اکتوبر 2024.
پشاور بار ایسوسی ایشن کابینہ معزز ممبر پشاور بار ایسوسیی ایشن وقار خان ایڈوکیٹ پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتی ھے اور پشاور بار ایسوسی ایشن اپنے معزز ممبر کے ساتھ کھڑی ہے اور پولیس کے اعلئ حکام سے مطالبہ کرتی ھے کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جاۓ
کابینہ حکومت وقت سے لایرز پروٹیکشن ایکٹ کا نفاذ لاگو کرنے کا مطالبہ بھی کرتی ھے۔

افضل خان بابا خیل
پریس سیکرٹری
پشاور بار ایسوسی ایشن