€10 Deposit Casino – wat je moet weten

€10 Deposit Casino – Praktische Gids voor Nederlandse Spelers Wat is een €10 Deposit Casino? Een €10 deposit casino is een online speelomgeving waarbij je al kunt starten met spelen nadat je slechts €10 hebt gestort. Deze lage drempel is aantrekkelijk voor spelers die niet meteen grote bedragen willen riskeren, maar wel de sfeer van […]

انتقال پُر ملال

عاقب یونس ایڈوکیٹ کے والد صاحب بقضائے الٰہی وفات پاچکے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج مورخہ 5نومبر بروز منگل بوقت 04:15بجے عصر بمقام نشتر آباد نزد عبادت ہسپتال سے اُٹھایا جائیگا۔ رابطہ نمبر: 03005929347

رسم قُل/فاتحہ خوانی

اسحاق علی قاضی ایڈوکیٹ کی بھابی مورخہ 23.10.2024کو بقضائے الہی وفات پاچکی تھی۔ مرحومہ کی رسم قُل /فاتحہ خوانی مورخہ 25اکتوبر بروز جمعہ بمقام گاؤن جلوزئی تحصیل پبی چراٹ روڈ نوشہرہ میں ادا کی جائیگی۔ رابطہ نمبرات 0300-8111190 0345-9232636

قرآن خوانی/فاتحہ خوانی

جملہ معزز اراکین بار کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل مورخہ 15اکتوبر بروز منگل دن ۱۱بجے نیو بار روم میں سانحہ کُرم کے شہداء کے ایصال ثواب کےلئے قرآن خوانی/فاتحہ خوانی کی جائیگی۔ تمام وکلاء برادری سے شرکت کی استدعا ہے۔ کابینہ پشاور بار ایسوسی ایشن

مذمتی بیان/پریس ریلیز

آج مورخہ 14اکتوبر 2024کو پشاور بار ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدرات پشاور بار کے صدر امجد علی خان مروت ایڈوکیٹ جبکہ اجلاس کی کاروائی اظہار اللہ جنرل سیکرٹڑی پشاور بار ایسوسی ایشن نے کی۔ اجلاس میں پشاور بار ایسوسی ایشن کے ممبر نورولی خان ایڈوکیٹ کے خاندان کے ساتھ گذشتہ […]

انتقال پُر ملال

ماجد کریم خلیل ایڈوکیٹ کی ہمشیرہ بقضائے الہی وفات پا چکی ہے، مرھومہ کی نماز جنازہ آج مورخہ 9اکتوبر 2024 بوقت 8بجے شام کو جناز گاہ گم بتے تہکال بالا میں ادا کی جائیگی۔ فاتحہ خوانی: حجرہ حاجی خورشید شاہین ٹاؤن غریب آباد نزد قبرستان تہکالا بالا۔ رابطہ نمبر:03081841139

پریس ریلیز

مورخہ 4 اکتوبر 2024. پشاور بار ایسوسی ایشن کابینہ معزز ممبر پشاور بار ایسوسیی ایشن وقار خان ایڈوکیٹ پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتی ھے اور پشاور بار ایسوسی ایشن اپنے معزز ممبر کے ساتھ کھڑی ہے اور پولیس کے اعلئ حکام سے مطالبہ کرتی ھے کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کو […]

پریس ریلیز

پشاور بار ایسوسی ایشن کابینہ معزز ممبر پشاور بار ایسوسیی ایشن میاں انعام شاہ ایڈوکیٹ پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتی ھے اور پشاور بار ایسوسی ایشن اپنے معزز ممبر کے ساتھ کھڑی ہے اور پولیس کے اعلئ حکام سے مطالبہ کرتی ھے کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد […]

پریس ریلیز

پریس ریلیز 14اگست 2024. پشاور بار ایسوسی ایشن کے صدر امجد مروت اور جنرل سیکٹری اظہاراللہ بمعہ کابینہ نے معزز ممبر پشاور بار ایسوسیی ایشن منصور الہٰی ایڈوکیٹ پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے پُر زور مطالبہ کیا کہ ملزمان کو جلد از جلد گرفتار […]

ہڑتال

جملہ معزز اراکین بار کو مطلع کیا جاتا ہے کہ خیبر پختونخواہ بار کونسل کی کال پر کل بروز ہفتہ بتاریخ 20جولائی2024 کو پشاور بار ایسوسی ایشن نے عدالتوں سے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے، کوئی بھی وکیل صاحب/صاحبہ عدالتوں میں پیش نہ ہونگے۔ تمام وکلاء صاحبان سے تعاون کی استدعا ہے۔ افضل خان […]