پریس ریلیز 14اگست 2024.
پشاور بار ایسوسی ایشن کے صدر امجد مروت اور جنرل سیکٹری اظہاراللہ بمعہ کابینہ نے معزز ممبر پشاور بار ایسوسیی ایشن منصور الہٰی ایڈوکیٹ پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے پُر زور مطالبہ کیا کہ ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لائے جائیں۔مزید کابینہ پشاور بار ایسوسی ایشن نے کہا کہ ہم اپنے معزز ممبران اور تمام وکلاء برادری کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
افضل خان باباخیل
پریس سیکرٹری
پشاور بار ایسوسی ایشن
