پشاور بار ایسوسی ایشن کابینہ معزز ممبر پشاور بار ایسوسیی ایشن میاں انعام شاہ ایڈوکیٹ پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتی ھے اور پشاور بار ایسوسی ایشن اپنے معزز ممبر کے ساتھ کھڑی ہے اور پولیس کے اعلئ حکام سے مطالبہ کرتی ھے کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جاۓ اور سخت سے سخت سزا دی ۔

افضل خان بابا خیل
پریس سیکرٹری
پشاور بار ایسوسی ایشن

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *