جملہ معزز اراکین بار کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل مورخہ 15اکتوبر بروز منگل دن ۱۱بجے نیو بار روم میں سانحہ کُرم کے شہداء کے ایصال ثواب کےلئے قرآن خوانی/فاتحہ خوانی کی جائیگی۔ تمام وکلاء برادری سے شرکت کی استدعا ہے۔
کابینہ
پشاور بار ایسوسی ایشن
© 2019 Peshawar Bar Association. All rights reserved.
Developed by SoftEmblems