قرآن خوانی/فاتحہ خوانی

جملہ معزز اراکین بار کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل مورخہ 15اکتوبر بروز منگل دن ۱۱بجے نیو بار روم میں سانحہ کُرم کے شہداء کے ایصال ثواب کےلئے قرآن خوانی/فاتحہ خوانی کی جائیگی۔ تمام وکلاء برادری سے شرکت کی استدعا ہے۔ کابینہ پشاور بار ایسوسی ایشن

مذمتی بیان/پریس ریلیز

آج مورخہ 14اکتوبر 2024کو پشاور بار ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدرات پشاور بار کے صدر امجد علی خان مروت ایڈوکیٹ جبکہ اجلاس کی کاروائی اظہار اللہ جنرل سیکرٹڑی پشاور بار ایسوسی ایشن نے کی۔ اجلاس میں پشاور بار ایسوسی ایشن کے ممبر نورولی خان ایڈوکیٹ کے خاندان کے ساتھ گذشتہ […]